English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت پرکبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، قاسم سوری


Alkhidmat

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا کہ پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت پرکبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

Alkhidmat

ڈپٹی اسپیکر کے عہدے سے استعفی کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں قاسم سوری نے کہا کہ قومی اسمبلی سے استعفی میری پارٹی کے وژن اور شاندار وراثت سے وابستگی کی علامت ہے، استعفی جمہوریت کے ساتھ اس کی وابستگی کی علامت ہے۔

قاسم سوری نے کہا کہ پاکستان کی خودمختاری،سالمیت پرکبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے ، ملکی مفادات اورآزادی کیلیے لڑیں گے ، پاکستان کے تحفظ کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے۔

Alkhidmat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے