English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی ایچ ایف کا ٹیم فرنچائز کے ڈھانچے پر مبنی پہلی ہاکی لیگ شروع کرنے کا اعلان

القمر

راولپنڈی (جسارت نیوز):پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)کی جانب سے قومی کھیل ہاکی کی ترقی و ترویج کے حوالے سے ٹیم فرنچائز کے ڈھانچے پر مبنی پہلی ہاکی لیگ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مذکورہ لیگ کا انعقاد سالانہ سیزن ایونٹ کے طور پر کیا جائے گا۔ پی ایچ ایف کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق ہاکی لیگ کا پہلا سیزن آئندہ 6 ماہ کے اندر منعقد کرنے کا منصوبہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے