English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

غزہ : اسلامی یونیورسٹی کے 220طلبہ و طالبات کے حفظ قرآن پر تقریب

القمر
غزہ کی اسلامی یونیورسٹی میں قرآن کریم حفظ کرنے والے طلبہ تقریب میں شریک ہیں

غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) غزہ کی اسلامی یونیورسٹی کے 220طلبہ و طالبات نے قرآن کریم حفظ کرنے کی سعاد ت حاصل کرلی۔ خبررساں اداروں کے مطابق یونیورسٹی کے شعبہ طب سے تعلق رکھنے والے 220افراد کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی،جس میں قرا نے تلاوت بھی کی۔ اس تقریب میں طلبہ کے اہل خانہ، پروفیسروں اور ساتھی طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر حاضرین نے قرآن حفظ کرنے والے طلبہ کی دنیا و آخرت میں کامیابی کے دعائیں بھی کیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے