ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جی 20 اجلاس میں روس کی شرکت پر امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کا واک آؤٹ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) جی 20 ممالک کے اجلاس میں روس کی شرکت پر امریکا، برطانیہ اور کینیڈا نے واک آؤٹ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے جی 20 ممالک کے اجلاس میں روس کی شرکت پر سخت ناگواری کا اظہار کیا گیا۔ برطانوی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اجلاس میں روسی وفد کی جانب سے بات چیت کا آغاز کرنے پر واک آؤٹ یوکرین کی حمایت میں کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں