کے پی ٹی ا سنوکرٹورنامنٹ اپریل 23, 2022 القمر کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے پی ٹی ا سنوکر ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں جاوید انصاری نے علی حمزہ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ فریمز کے تناسب سے جاوید انصاری کا مخالف علی حمزہ کے خلاف ا سکور 29/69، 14/64، 72/25، 64/23، 81/13 اور 65/33 رہا۔