ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

15ماہ بعد پولیو واپس آگیا ، اللہ پاکستان کی حفاظت کرے،فوادچوہدری

اسلام آباد: تحریک انصاف سابق وفاقی وزیر فواد چو ہدری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ15ماہ بعد پولیو واپس آ گیا ، اللہ پاکستان کی حفاظت کرے ۔

انہوں نے ٹوئٹرپر کہا ہے کہ عمران خان حکومت میں پولیو ختم ہو گیا تھا،بل گیٹس پولیو خاتمے کو پاکستان کی عظیم کامیابی قرار دے چکے تھے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان حکومت کیخلاف سیاسی ایڈونچر نے ملکی معیشت کی کمر توڑ دی ۔

واضح رہے کہ قومی ادارہ صحت نے شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے بچے میں پولیو کی تصدیق کی ہے۔دنیا بھر میں رواں سال پولیو کے 3کیسز سامنے آچکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں