English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت خراب ہوگئی

القمر

لاہور:گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت خراب ہوگئی ۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کو سروسزہسپتا ل لایا گیا اور انکے ابتدائی ٹیسٹ کیے گئے۔ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو سروسزہسپتا ل کے وی وی آئی پی وارڈ میں داخل کر لیا گیا۔

ہسپتال انتظامیہ نے کہا کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو پیٹ خراب ہونے کے باعث سروسز لایا گیا ۔ہسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ گورنر پنجاب کو میڈیکل ون کے پروفیسر در محمد نے چیک کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے