English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

محمد عامر کا انگلش کلب گلوسٹر شائر کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا، لندن روانہ

القمر

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے انگلش کلب گلوسٹر شائر کے ساتھ معاہدہ کرلیا، وہ لندن روانہ ہوگئے۔ کلب نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر جاری بیان میں محمد عامر کو گلوسٹر شائر میں خوش آمدید کہا۔

یہ بھی کہا گیا کہ ہمیں پاکستانی فاسٹ بالر محمد عامر کیساتھ معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔

بتایا گیا کہ تجربہ کار بین الاقوامی کھلاڑی محمد عامر اپریل اور مئی میں کانٹی چیمپئن شپ کے تین میچوں کے لیے دستیاب ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے