ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برکینا فاسو میں عسکریت پسندوں کے حملے میں 15 افراد ہلاک

 

اواگاڈوگو (انٹرنیشنل ڈیسک) برکینا فاسو کے ساحلی علاقے میں عسکریت پسندوں نے فوج کے 2قافلوں پر دھاوا بول دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق کارروائی کے دوران 9 فوجیوں سمیت 15 افراد ہلاک ہو گئے ۔ فوج کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران سوم صوبے کے گاسکنڈے اور پوبی مینگاو میں فوجی قافلوں اور اور شہریوں کو نشانہ بنایاگیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں