English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یمنی باغیوں نے زیر قبضہ اماراتی جہاز کا عملہ رہا کرنے کا اعلان کردیا

القمر
صنعا: حوثی باغیوں کے زیر قبضہ اماراتی جہاز روابی کی فائل فوٹو

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں حوثی ملیشیا نے روابی نامی اماراتی جہاز کے عملے کو رہا کرنے کا اعلان کردیا۔ یمن کے حوثیوں کا کہنا ہے کہ اماراتی مال بردار جہاز کو جنوری میں بحیرہ احمر میں قبضے میں لیا گیاتھا۔ جہاز عسکری سازوسامان لے کر جا رہا تھا۔ دوسری جانب یمن میں سرگرم عرب اتحاد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جہاز میں طبی سامان لاداگیا تھا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے