ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایلن مسک نے 44ارب ڈالر میں ٹوئٹر کی کمپنی خریدلی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) اسپیس ایکس اور ٹیسلا جیسی معروف کمپنیوں کے مالک ایلن مسک نے 44ارب ڈالر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی کمپنی خریدلی۔ 2013 ء میں ٹوئٹر کا آغاز ہوا تھا اور وہ ایک عوامی کمپنی تھی، تاہم اس سودے کے بعد کمپنی میں شراکت داری ختم ہوجائے گی۔ اس معاہدے کے تحت حصے داروں کو فی حصہ 54.20 ڈالر فراہم کیے جائیں گے ۔ایلن مسک کی جانب سے پیش کش پر پہلے ٹوئٹر بورڈ نے ڈرامائی انداز میں اسے زہر کی گولی قرار دے کر مسترد کر دیا تھا۔ایلن مسک کا کہنا ہے کہ وہ ٹوئٹر کو مزید بہتر کرنا چاہتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں