English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میجر شبیر شریف شہید کا یوم پیدائش کل منایا جائیگا

القمر

سرگودھا: پاک فوج کے ہیرو میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کا79 واں یوم پیدائش آج ( جمعرات کو) ملی جوش و جذبہ کیساتھ منایا جائیگا مختلف شہروں میں شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب کا اہتمام بھی کیا۔

میجر شبیر شریف شہید 28اپریل 1943 کو ضلع گجرات کے علاقے کنجاہ میں پیدا ہوئے انہوں نے لاہور کے سینٹ انتھونی سکول اور گورنمنٹ کالج جیسے اداروں سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد پاک فوج میں شمولیت اختیار کی اور دشمن کیخلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا انہیں بہادری کے صلہ میں پاک فوج کا سب سے بڑا اعزاز نشان حیدر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے