ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صوبائی دارالحکومت کی مارکیٹیں اور کاروباری مراکز اتوار کو بھی کھلیں گی

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور کی مارکیٹیں بازار اور کاروباری مراکز اتوار کو بھی کھلیں گے اس بات کا فیصلہ انجمن تاجران پنجاب کے ایک مشترکہ اجلاس میں کیا گیا ہے جس کے مطابق تاجر برادری کی متفقہ رائے سے شہر بھر کی مارکیٹیں بازار اور کاروباری مراکز اتوار کے روز تعطیل کے باوجود کھلے رکھے جائیں گے۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں