English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن آج منایا گا

القمر

جہانیاں: پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن آج منایا جائے گاا س دن کی مناسبت سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گا جس سے مزدور رہنمائوں کے علاوہ وفاقی وزراء اور اپوزیشن رہنما خطاب کریں گے ۔
محنت کشوں کے عالمی دن کے حوالے سے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ذریعے خصوصی پروگرام پیش کیے گے ، ملک بھر کے اخبارات رنگین ایڈیشن شائع کیئے گے۔

واضح رہے کہ مزدوروں کا یہ عالمی دن شکاگو میں اپنے حقوق کے حصول کی خاطر جانوں کی قربانی دینے والے مزدوروں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے