ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہباز شریف کی ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملاقات

دبئی:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ایک روزہ دورے میں متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملاقات کی۔

متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر اور ابو ظبی کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نہیان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات سے پہلے شاہی محل قصر الشاطی میں پرتپاک استقبال کیا۔

ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں