ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد ہائیکورٹ کو چھٹی کے روز کھول دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف  کی توہین مذہب کے مقدمات کیخلاف درخواست آج ہی سماعت کے لیے وقت مقرر  کردیا گیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کو چھٹی کے باوجود کھول دیا جبکہ چیف جسٹس اطہر من اللہ کیس کی درخواست پر سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے ہیں۔جو اب سے کچھ دیر بعد سماعت کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں