ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایم کیو ایم پاکستان نے گورنر سندھ کے لیے پانچ نام تجویز کردیے

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے گورنر سندھ کے لیے پانچ نام تجویز کردیے ہیں۔

ایم کیو ایم کے ذرائع کے مطابق پانچ نام وزیراعظم کو بھیج دیےگئے ہیں، جن افراد کے نام بھیجےگئے ہیں ان میں نسرین جلیل، عامرخان، عامر چشتی، وسیم اختر اورکشور زہرہ  شامل ہیں۔

 ایم کیو ایم ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سےکوئی اعتراض آیا تو غورکیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں