ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فاسٹ بولر نسیم شاہ وکٹ کیپر و بلے باز محمد رضوان کی بولنگ سے متاثر ہوگئے

لندن (جسارت نیوز)قومی ٹیسٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ وکٹ کیپر و بلے باز محمد رضوان کی بولنگ سے متاثر ہوگئے۔واضح رہے کہ محمد رضوان کائونٹی کرکٹ میں سسیکس کی نمائندہ کررہے ہیں جس کی جانب سے کھیلتے ہوئے انہوں نے عمدہ کارکردگی کا بھی مظاہرہ کیا ہے۔علاوہ ازیں نسیم شاہ جو کہ ابھی ابھی اپنے کندھے کی انجری سے صحتیاب ہوئے ہیں جس کے بعد انہوں نے بھرپور ٹریننگ بھی شروع کردی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں