ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برازیل میں صدارتی انتخابات کے لیے مہم شروع

برازیلیا: برازیل میں صدر جیر بولسونارو کے حامی جلسے میں جمع ہیں

برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل میں صدارتی انتخابات کے لیے مہم شروع ہوگئی اور سیاسی جماعتوں نے جلسوں اور ریلیوں کا آغاز کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پیر کے روز دائیں بازو کے صدر جیر بولسونارو اور ان کے اہم حریف و سابق بائیں بازو کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا نے ریلیاں نکالیں ۔ بولسونارو کے حامیوں نے ہفتے کے روز سپریم کورٹ کے خلاف مظاہروں کی کال دی تھی،جس کے بعد تنظیم کے رکن کو ججوں کو دھمکیاں دینے کے الزام سے بری کردیا گیا تھا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں