ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سری لنکا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش

کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں اپوزیشن نے وزیر اعظم مہندا راجاپاکسے اور ان کی کابینہ کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے لیے عدم اعتماد کی تحریک پیش کردی ۔ اپوزیشن نے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ سنگین معاشی بحران سے نمٹنے اور مستحکم پالیسیاں بننانے میں ناکام ہوچکی ہے۔ اپوزیشن جماعت یونائیٹڈ پیپلز فورس پارٹی نے پارلیمان میں تحریک عدم اعتماد پیش کی۔ دوسری جانب اپوزیشن کی مخالفت اور عوامی احتجاج کے باوجود صدر اور وزیر اعظم نے منصب چھوڑنے سے انکارکردیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں