پاکستان: غذائیت کی کمی کا شکار بچوں کو بیماریوں کا خطرہ
غذائیت کی کمی کا شکار پاکستانی بچے
غذائیت کی کمی کا شکار بچوں کو بیماریوں کا خطرہ
پاکستان: 5 سال سے کم عمر بچوں میں غذائیت میں کمی کی شرح 38 فیصد
ORIGINAL INTRO
پاکستان کا شمار ان ملکوں میں ہوتا ہے جہاں غذائیت کی شدید کمی ہے۔ جس کے باعث ملک کی سماجی اور معاشی ترقی کوبھی خطرات لاحق ہیں۔ غذائیت کی کمی کے بارے میں مزید جانتے ہیں پشاور سے عمرفاروق کی اس رپورٹ میں۔
