ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بدین:کرکٹر کاشف قمبرانی کی دادی انتقال کر گئیں

بدین(نمائندہ جسارت) قیام پاکستان سے قبل ایک صدی سے زائد کے نشیب فروز اور تحریک آزادی کو قریب سے دیکھنے والی بدین کی ضعیف العمر خاتون سرگرم صحافی پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے رہنما راشد قمبرانی اور سماجی ورکر اور کرکٹر کاشف قمبرانی کی دادی جمی قمبرانی 125 سال کی عمر میں انتقال کر گئی۔دادی جمی گزشتہ کئی ماہ سے بیمار تھیںدادی جمی کی تدفین مولوی احمد ملاح قبرستان میں کی گئی مرحومہ کے نماز جنازہ اور تدفین میں سیاسی سماجی رہنماؤں صحافیوں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں