منہدم اپارٹمنٹ کے متاثرین کو ایک ارب ڈالر ملیں گے مئی 13, 2022 عمارت کے منہدم ہونے کے دس دن بعد دھماکہ خیز مواد استعمال کرکے عمارت کے بقیہ حصے کو بھی گرادیا گیا تھاکیونکہ وہ مخدوش ہوچکا تھا۔ مجموعی طور پر اس حادثے میں 98 افراد ہلاک ہوئے تھے