English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بچوں اور اساتذہ کی ہلاکتوں کے باوجود امریکی قیادت گن کنڑول پر تقسیم

امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں خوفناک ماس شوٹنگ کے دوران 19 بچوں اور 2 اساتذہ کی ہلاکت کے باوجود امریکی قائدین گن کنڑول پر متفق نہیں۔ صدر بائیڈن نے واقعہ پر گن لابی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا لیکن ریپبلکن رہنما بندوق رکھنے کو اب بھی بنیادی حق قرار دے رہے ہیں۔ تفصیلات جانتے ہیں مونا کاظم شاہ سے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے