امریکہ: ایچ آئی وی پازیٹو فوجیوں پر پابندی ختم جون 16, 2022 امریکہ میں ایچ آئی وی پازیٹو فوجیوں پر سروس کے حوالے سے ماضی میں لگائی جانے والی پابندیاں اب ہٹا لی گئی ہیں۔ وہ پابندیاں کیا تھیں اور یہ فیصلہ کیوں کیا گیا؟ بتا رہی ہیں نیلوفر مغل