دوسری جنگِ عظیم کے بعد امریکہ کی حکومت نے پروجیکٹ ‘سائن’ لانچ کیا تھا جس کا مقصد آسمان پر اڑنے والے انجان اجسام یا اڑن طشتریوں کی حقیقت جاننا تھا۔ اڑن طشتریوں کا سراغ لگانے کے لیے متعدد تحقیقات کی گئیں۔ کئی دہائیوں سے ہونے والی یہ تحقیقات کیا بتاتی ہیں؟ جانیے عبدالعزیز کی اس رپورٹ میں۔
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments