ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست پر سماعت کل ہو گی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست پر سماعت بدھ کو ہو گی ۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔

مریم نواز کی درخواست کی سماعت کے لئے لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ تشکیل دیا گیا ہے۔

بینچ میں جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس طارق سلیم شیخ شامل ہیں، جب کہ فل بینچ 14ستمبر کو مریم نواز کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں