ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کلنٹن مونیکا لیونسکی تعلقات کی تحقیقات کرنیوالے سابق جج کین اسٹار چل بسے

ہیوسٹن:امریکا کے سابق جج اور کنزویٹو قانون دان کین اسٹار76برس کی عمر میں  چل بسے۔کین اسٹار نے سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے مونیکا لیونسکی سے تعلقات کی تحقیقات کی تھیں۔

وائٹ ہاوس کی انٹرنی سے معاشقے سے متعلق جھوٹ بولنے پر سابق امریکی صدر بل کلنٹن کا مواخذہ ہوا تھا۔امریکی میڈیا کے مطابق 76 سال کے کین اسٹار کی موت سرجری کے دوران پیچیدگی کے باعث واقع ہوئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں