English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 حافظہ آباد،طالبات کی بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 15 زخمی

القمر

حافظ آباد میں منی کوچ ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 15طالبات زخمی ہو گئیں ۔

ریسکیو حکام کے مطابق حافظ آباد کے نواحی گائوں خانپور میں پیش آیا، جہاں طالبات کو لے کر آنے والی منی کوچ کی ٹرک سے ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں 15 سے زائد طالبات زخمی ہوگئیں۔

ریسکیو حکام نے کہا کہ ڈرائیور اور ایک طالبہ کی حالت تشویش ناک ہے۔ریسکیو حکام نے کہاکہ زخمیوں کو ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے