ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امید ہے پرویز الہی وعدے کے مطابق اسمبلی تحلیل کردیں گے، اعجاز چوہدری

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری  نے کہا ہے کہ انہیں چوہدری پرویز الہی سے امید ہے کہ وہ عمران خان سے وعدے کے مطابق اسمبلی تحلیل کردیں گے۔

 لاہور میں سندس فائونڈیشن کے دورے پرنجی ٹی وی  سے گفتگومیں   انہوں نے کہا کہ بلاوجہ خدشات نہیں پالنے چائیں ، دس پندرہ روز میں اسمبلیاں تحلیل ہوجانی چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک کی 73 فیصد عوام فوری انتخابات کے حق میں ہیں،صدر علوی اور اسحاق ڈار میں مفاہمت ہوتی ہے تو اچھی بات ہے لیکن فوری انتخابات سے کم پر بات نہیں ہوگی۔

انہوں نے  کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں اتنی جلدی رائے قائم نہیں ہو سکتی تاہم اچھی توقعات رکھتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں