English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارتی ٹیم کی ورلڈکپ کے بعد بنگلادیش سے شکست، بورڈ نے اجلاس طلب کرلیا

 نئی دہلی:بھارتی ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور بنگلا دیش میں ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایپکس کونسل کا اجلاس 21دسمبر کو طلب کرلیا،

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس کے 12نکاتی ایجنڈے میں ٹیم اور کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ سر فہرست ہے، اس کے علاوہ روہت شرما کو ٹی ٹوئنٹی کا کپتان برقرار رکھنے پر بھی بات ہو گی۔

اس اجلاس میں کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے فیصلہ ہوگا جب کہ کرکٹرز کی تنزلی اور ترقی کے حوالے سے بھی فیصلہ کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے