ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک مزیدسیاسی عدم استحکام اور فاشزم کی طرف جارہاہے ،شیخ رشید

The government

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک مزیدسیاسی عدم استحکام اور فاشزم کی طرف جارہاہے ،پہلے کہتے تھے اسمبلیاں توڑیں توالیکشن کروادیں گے اب کھیلیں گے نہ کھیلنے دینے کی پالیسی پہ آگئے ہیں۔

ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے منگل کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔

شیخ رشید احمد نے کہا کہ سیاسی انااورضدکی وجہ سے ملک خسارے میں جارہاہے ،حکومت کااعتمادیاعدم اعتماداس کے گلے پڑے گااوررسوائی ہوگی، قوم کی بِکنے اوربَکنے والے ہرممبرپرنظرہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں