English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مراد سعید کی ایف آئی آر، صدر مملکت کے وزیراعظم اور چیف جسٹس کو خطوط

letters

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم اور چیف جسٹس کو الگ الگ خطوط لکھ دیئے ہیں۔

میڈیا ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے لکھے گئے خط میں مستعفی رکن قومی اسمبلی مراد سعید کی جعلی ایف آئی آر سے متعلق شکایت کے ازالے کا کہاگیا ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے وزیر اعظم محمد اور چیف جسٹس کے نام خطوط میں مراد سعید کی جانب سے لگائے گئے الزامات کا بھی حوالہ دیا، مراد سعید نے الزام لگایا کہ مسجد نبویﷺ، مدینہ شریف میں پیش آنے والے واقعے پر ان کے خلاف جعلی، بوگس، غیر سنجیدہ ایف آئی آر درج کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے