ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جامعہ کراچی کی اراضی واگزار کروانے کیلئے آپریشن

کراچی: جامعہ کراچی کی اراضی پر قبضے کے خلاف زمین واگزار کروانے کے لیے سلور جوبلی گیٹ کے سامنے آپریشن کا آغاز کر دیا گیا، ادارہ ترقیات کراچی کا عملہ کراچی یونیورسٹی کی اراضی پر قائم کچی بستی کو گرانے پہنچ گیا۔

 منگل کی صبح ادارہ ترقیات کراچی کا عملہ بھاری مشینری کے ہمراہ سلور جوبلی گیٹ کے سامنے کراچی یونیورسٹی کی اراضی پر قائم کچی بستی (جھونپڑیوں) کو گرانے پہنچ گیا۔

 اس موقع پر کراچی یونیورسٹی کے اسٹیٹ آفس اور سیکیورٹی کا عملہ بھی موجود تھا۔ واضح رہے  آپریشن ادارہ ترقیات کراچی کی جانب سے جامعہ کراچی کی سفارش پر کیا جا رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں