English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی ٹرین چلانے کیلئے 24 خواتین کی تربیت مکمل

سعودی ٹرین چلانے کیلئے 24 خواتین کی تربیت مکمل

ریاض:سعودی عرب کی تیز رفتار حرمین ٹرین چلانے کیلئے 24 خواتین ڈرائیورز کی تربیت مکمل ہوگئی ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق تربیت مکمل کرنے والی ایک ڈرائیور سارہ نے کہا کہ انہیں اور ان کی ساتھیوں کو مشرق وسطی کی تیز رفتار ٹرین چلانے کا اعزاز ملنے پر فخر ہے۔

ایک اور خاتون ڈرائیور نورا کا کہنا تھا ان کے کاندھوں پر ایک بہت بڑی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔نورا نے کہا کہ عمرہ یا حج کی ادائیگی کیلئے آنے والے مسافروں کو بحفاظت پہنچانا ہمارا فرض ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے