ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 اسکاٹ لینڈ ، نیو کائونٹی ہوٹل میں آگ لگنے کے باعث 3افراد ہلاک

پرتھ:اسکاٹ لینڈ کے شہر پرتھ کے ایک ہوٹل میں آگ لگنے کے باعث 3افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے،

غیر ملکی میڈیا رپور ٹس کے مطابق پرتھ کے ہوٹل نیو کانٹی میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس میں کم از کم تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی، 9فائر فائٹر ٹرک اور 21ایمبولینسز نے امدادی کاموں میں حصہ لیا، کئی لوگوں کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ 

پولیس نے علاقے کو سیل کرکے لوگوں کو جائے وقوعہ سے دور رہنے کی ہدایت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں