ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 رواں سال برفباری اور بارشیں معمول سے کم ہونگیں ،ائریکٹر محکمہ موسمیات

اسلام آباد:ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اس سال معمول سے کم بارشیں اور برف باری ہے جبکہ سردی بھی شدید نہیں پڑی۔ 

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں اس وقت پارا 25سے 26ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان آگیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کراچی میں فی الحال بارش کا کوئی امکان نہیں اور جنوری میں بھی بارش کا کوئی امکان نظر نہیں آرہا۔ 

سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ اس سال معمول سے کم بارشیں اور برف باری ہے جبکہ سردی بھی شدید نہیں پڑی البتہ اسکردو، گلگت بلتستان میں موسم سرد ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں