ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان نے افغان شہر ننگرہارمیں فضائی حملوں کا پراپیگنڈامسترد کر دیا

Foreign Office

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے  کہا کہ سوشل میڈیا میں پاکستان سے ننگرہارمیں فضائی حملوں کے دعوے بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہیں۔

افغانستان کے شہر ننگرہار میں آج پاکستان کی جانب سے مبینہ فضائی حملوں کے بارے میں سوشل میڈیا کی رپورٹس سے متعلق میڈیا کے سوالات کے جواب میں وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے تردیدی بیان جاری کردیا۔

ترجمان نے واضح طور پر ان رپورٹس کو بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں