English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پتوکی: زمین کے تنازع پر جھگڑے میں بچی جاں بحق

پتوکی:زمین کے تنازع پر 9مسلح افراد نے ایک گھر پر دھاوا بول دیا جس دوران بچی جاں بحق ہوگئی،

پولیس کے مطابق 9مسلح افراد نے زمین کے تنازع کے باعث گھر پر حملہکیا، حملے کے دوران مسلح افراد نے خاتون اور 5ماہ کی بچی پر تشدد کیا جس دوران بچی نانی کی گود سے گرکرجاں بحق ہوگئی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے