English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میرے ایک دوست کو 2کالے ویگو میں کچھ لوگوں نے لاہور میں اٹھا لیا،مونس الٰہی

لاہور: سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز میرے ایک دوست کو 2 کالے ویگو میں کچھ لوگوں نے لاہور میں اٹھا لیا۔

ان خیالات کااظہار چوہدری مونس الہی نے ہفتہ کے روز ٹوئٹرپر جاری اپنے بیان میں کیا۔

مونس الٰہی کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے والے قسمیں کھاتے ہیں ہم نے نہیں اٹھایا ۔اب کچھ دن بعد اچانک ایف آئی اے کو پہنچا دیا جائے گا اور ان کو مجبور کیا جائے گا پرچہ دو ۔ آپ لوگوں کو سمجھ نہیں آتی کہ ہم نے پی ڈی ایم کے ساتھ نہیں ملنا۔
مونس الٰہی نے اپنے ٹویٹ کے ہمراہ ویڈیو فوٹیج بھی جاری کی ہے تاہم انہوں اپنے ٹویٹ میں اپنے دوست کا نام نہیں بتایا جسے اٹھایا

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے