ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پشین، ٹریلر اور کار میں تصادم ،خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

 پشین:پشین خانو زئی کے قریب گوال میں خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔ 

لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے شہر پشین خانو زئی کے علاقے میں ٹریلر نے کار کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں پانچ افراد موقع پر دم توڑ گئے،جاں بحق افراد میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ 

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاشوں کو ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں