لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک نے اپنے بیٹھے اذہان مرزا ملک کیلئے ایک ٹوئٹ کی ہے،
شعیب ملک ان دنوں بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل)کے سلسلے میں بنگلادیش میں موجود ہیں جبکہ ان کا بیٹا اذہان اپنی والدہ ثانیہ مرزا کے ساتھ دبئی میں مقیم ہے۔
– Baba is missing you Izhaan ❤️, sending love from Bangladesh see you soon 🏎🥰 pic.twitter.com/6skJE5rMzS
— Shoaib Malik 🇵🇰 (@realshoaibmalik) January 10, 2023
شعیب ملک نے اپنے بیٹے اذہان کیلئے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ بابا آپ کو بہت یاد کر رہے ہیں اذہان، بنگلادیش سے تمہارے لیے ڈھیر ساری محبت، جلد ملتے ہیں۔
