ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رمضان شوگر ملزکو این اوسی جاری کرنے کیخلاف پنجاب حکومت کی انٹراکورٹ اپیل مسترد

لاہور:رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری کرنے کے خلاف پنجاب حکومت کی انٹراکورٹ اپیل مسترد کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری کرنے کے خلاف پنجاب حکومت کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت ہوئی، جسٹس چودھری محمد اقبال کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے اپیل ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔

یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے سنگل بنچ کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کی تھی، سنگل بنچ نے رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں