ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب میں 255 خواتین  ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب

ریاض:سعودی عرب میں 255خواتین ریکروٹس کی مختلف شعبوں میں تعیناتی کے لیے کورسز کی تکمیل کے بعد پاسنگ آئوٹ کی تقریب گذشتہ روز منعقد ہوئی،

مختلف شعبوں میں کوالیفائی کرنے والی خواتین کا یہ چوتھا بیچ ہے جس میں تربیت پانے والی خواتین ریکروٹس میں سفارتی سلامتی کے خصوصی دستوں اور حج وعمرہ کے سکیورٹی امور کے دستوں کے لیے بھرتی ہونے والی خواتین شامل ہیں۔

خواتین ریکروٹس کی بھرتی کے لیے ہونے والی پاسنگ آٹ تقریب میں سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف بن عبدالعزیز اور ڈائریکٹر پبلک سکیورٹی لیفٹیننٹ جنرل محمد البسامی سمیت دیگر اعلی حکام نے شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں