ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر داخلہ، ترکیہ میں زلزلے سے 47 ہزار 932 اموات کی تصدیق ہو گئی ہے

وزیر داخلہ سلیمان سویلو نے بتایا  ہے کہ قاہرامان ماراش کے مرکز میں آنے والے زلزلوں میں 47 ہزار 932 افراد ہلاک ہوئے اور ان میں سے 6 ہزار 265 غیر ملکی تھے۔

کل ملاتیا ڈیزاسٹر کوآرڈینیشن سینٹر میں میٹنگ کے بعد بیان دیتے ہوئے، سویلو نے کہا”اس وقت 47 ہزار 932 افراد کی موت کا اندراج کیا گیا ہے۔ ان میں سے 6 ہزار 265 غیر ملکی شہری ہیں جن کا تعلق  شام سمیت دیگر ممالک سے ہے ۔ اسوقت  1619 افراد، جن کے ڈی این اے اور انگلیوں کے نشانات لیے گئے ہیں کی  شناخت کی کوشش کی جا رہی ہے۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں