ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زلزلے کے بعد وسطی ایشیائی ریاستیں ہی تھِیں جنہوں نے ہماری مدد میں پہل کی : ایردوان

ترک ریاستوں  کی تنظیم کے اجلاس کے آغاز پر صدر ایردوان نے شریک سربراہان مملکتوں کے ساتھ گروپ فوٹو اتروائیں۔

 اجلاس  کے منعقدہ ہال میں  سولہ عد دترک ریاستوں  کے پرچم لہرائے  گئے ہیں۔

افتتاحی تقریب سے خطاب میں صدر ایردوان  نے  کہا کہ زلزلوں کو بعد سب سے پہلے ترک وسطی ریاستوں نے  ہماری خبر گیری کی اور امداد  پہنچانا شروع کی ،  ہماری قوم یہ احسان کبھی نہیں بھولے گی ۔

 یہ اجلاس  آذربائیجان کی تجویز پر   ترکیہ کے ساتھ یک جہتی کے اظہار کےلیے منعقد کیا جا رہا ہے جس میں تعاون کے ممکنہ امکانات کا جائزہ لیا جائے گا۔

 علاوہ ازیں ، باہمی  دلچسپیہ کے امور  پر بھی اجلاس میں تبادلہ خیال ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں