English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکیہ میں زلزلے،ہلاک شدگان کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی

القمر

ترکیہ میں آنے والے زلزلوں سے ہلاک شدگان کی تعداد 50096 ہو گئی ہے ۔

 گیارہ اضلاع میں شدید نقصان کے باعث ادارہ برائے انسداد آفات کے صدر یونس سیزر نے  بیان دیا ہے۔

 ان کے بیان کے تحت  ان زلزلوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد  50096  اور زخمیوں کی تعداد 1 لاکھ 7 ہزار 204 ہو چکی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے