English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صدر ایردوان نے صدارتی امیدواری کی درخواست دائر کردی

القمر

صدر رجب طیب اردگان کی جانب سے 14 مئی کو ہونے والے انتخابات کے لیے صدارتی امیدواری کی درخواست  دائر کردی گئی۔

جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی اور نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی کے نمائندوں نے ہائی الیکشن کمیشن کو مشترکہ  درخواست دی ہے۔

ترکیہ کی گرینڈ نیشنل اسمبلی میں آق پارٹی  اور  نیشلسٹ موومنٹ پارٹی  گروپوں  نے 16 مارچ کو الگ الگ  بند کمرے کی  میٹنگوں میں ایردوان کو صدارتی امیدوار کے طور پر نامزد کرنے کا گروپ فیصلہ کیا تھا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے