English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پانی سر چشمہ حیات ہے ،ضائع مت کریں: ایردوان

القمر

صدر رجب طیب ایردوان  نے کہا ہے کہ  اگلے دور میں پانی ایک اسٹریٹیجک  اہمیت  کا حامل ذریعہ بن جائے گا جس کے  تحفظ کے لیے ہمیں ضروری  تدابیر اختیار کریں گے۔

 صدر ایردوان نے  سوشل میڈیا پر  عالمی یوم آب کی مناسبت سے ایک پیغام دیا ہے۔

 صدر نے کہا کہ پانی کی اہمیت اپنی جگہ مقدم ہے،ہماری  21 سالہ دور حکومت میں 21 عدد بیراج تعمیر کیے ہیں،ہم نے ایک قطرہ پانی ضائع کرنے کی اجازت نہیں دی،یہ آنے  والے دنوں میں مزید اہمیت حاصل کرے گا جس کے تحفظ کے لیے ہم تدابیر اختیار کریں گے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے