ٹرکش ایئرلائنز THY نے فرانس کے شہر مارسیلیا میں فضائی ٹریفک کنٹرول ملازمین کی ہڑتال کے باعث کل کی متوقع پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
THY پریس دفتر سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق 23 مارچ کی طے شدہ ، "TK1365"استنبول سے مارسیلیا اور "TK1366” مارسیلیا سے استنبول پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔
